ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ہمیں ایک دن نمازپڑھائی۔ اس کے بعد ہماری طرف توجہ کی اور فرمایا: اے لوگو!مَیں تمہارا امام ہوں۔ رکوع، سجود، قیام اور سلام پھیرنے میں مجھ سے آگے نہ بڑھو۔

(صحیح مسلم کتاب الصلوٰۃ باب تحریم سبق الامام حدیث نمبر646)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button