ارشادِ نبوی

ارشاد نبوی ﷺ

ایک صحابی ٔرسول ﷺبیان کرتے ہیں کہ مجھے میرے والدنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے پاس بھیجا اور کہا رسول ا للہ صلی اللہ علیہ و سلم کو میرا سلام پہنچائو۔ مَیں آپؐ کے پاس گیا اور کہا (میرے والد آ پ کو سلام کہتے ہیں۔ فرمایا:) تجھ پر اور تیرے والدپر سلام ہو۔

(سنن ابي داود أبواب السلام باب فِي الرَّجُلِ يَقُولُ فُلاَنٌ يُقْرِئُكَ السَّلاَمَ حديث نمبر5274)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button