ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ظلم سے بچو ،کیونکہ ظلم قیامت کے دن تاریکیاں بن کر سامنے آئے گا۔ حرص، بخل اور کینہ سے بچو کیونکہ حرص، بخل اور کینہ نے پہلوں کو ہلاک کیا، اس نے ان کو خونریزی پر آمادہ کیا اور ان سے قابلِ احترام چیزوں کی بےحرمتی کرائی۔

(مسند احمد بن حنبل ، مسند المکثرین من الصحابہ مسند جابر بن عبد اللّٰہ رضی اللّٰہ عنہ 14515)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button