ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت ابو سعید خدری اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :مسلمان کو جو بھی تھکاوٹ، بیماری، بے چینی، تکلیف اور غم پہنچتا ہے، یہاں تک کہ اگر اس کو کو ئی کانٹا بھی لگتا ہے تو اس کے بدلے میں اللہ تعالیٰ اس کی بعض خطائیں معاف کر دیتا ہے۔


(صحیح بخاری، کتاب المرضی باب ما جاء فی کفارۃ المرض)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button