اطلاعات و اعلانات

اطلاعات و اعلانات

٭…نوید احمد لیمن صاحب نمائندہ الفضل انٹر نیشنل تحریر کرتے ہیں کہ مکرم عطاء الرحمان صاحب انعام مبلغ سلسلہ جماعت احمدیہ ناصر آباد بنگلہ دیش کو اللہ تعالیٰ نے مورخہ 10؍ نومبر 2021ء کو بیٹے کی نعمت سے نواز ا ہے ۔ الحمد للہ ۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے از راہ شفقت نومولود کا نام صائم احمد عطا فرمایا ہے۔ عزیز وقفِ نو کی بابرکت تحریک میں شامل ہے ۔ نومولود مکرم نجیب الرحمان صاحب آف سید پور جماعت کا پوتا اور مکرم عبدالغفور صاحب مرحوم آف تاروا جماعت کا نواسہ ہے ۔

احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ نومولود کو نیک، صالح اور خادم دین بنائے اور صحت و تندرستی والی دراز عمر عطا فرمائے ۔ آمین

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button