متفرق

لوکی کھا نے کے فوائد

٭…دل کے امرا ض میں بہتر ین ہے

٭… وزن کم کر نے میں مدد دیتی ہے

٭… نظام ہا ضمہ کو بہتر بنا تی ہے

٭… گُر دوں کے لیے مفید ہے

٭… خو ن کی گر می کو ختم کرتی ہے

٭… معدے کی تیزا بیت کو کم کر تی ہے

٭… بلڈ پر یشر کنڑو ل کر تی ہے

٭…جسم کی گرمی کو کم کرتی ہے

٭… بلغم کو خا رج کر تی ہے

٭… د مہ کے مر ض میں بہتر ین ہے

٭… با لوں کے لیے مفید ہے

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button