ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

حضرت انس بن مالک ؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کواپنےبندے کی توبہ سے، تم میں سے کسی ایسے شخص کی نسبت، کہیں زیادہ خوشی ہوتی ہے جب چٹیل صحرا میں اس کے (اس)اونٹ (کے آنے) پر اس کی آنکھ کھلتی ہے جسے وہ صحرا میں گم کر چکا ہوتا ہے۔

(صحیح مسلم، کتاب التوبة باب فی الحض علی التوبة و الفرح بھا)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button