اطلاعات و اعلانات

حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ لائیو خطبہ عید الفطر ارشاد فرمائیں گے

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

احبابِ جماعت کو مطلع کیا جاتا ہے کہ امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز مورخہ 02؍مئی 2022ء بروز سوموار مسجد مبارک، اسلام آباد سے خطبہ عید الفطر ارشاد فرمائیں گے جو برطانوی وقت کے مطابق گیارہ بجے صبح ایم ٹی اے کے مواصلاتی رابطوں کے ذریعہ براہِ راست (لائیو) پوری دنیا میں نشر کیا جائے گا۔

(ان شاء اللہ العزیز)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button