ایشیا (رپورٹس)

بنگلہ دیش میں جلسہ یوم خلافت

مورخہ 27؍مئی 2022ء بروز جمعۃالمبارک بعد نماز جمعہ جماعتہائے احمدیہ بنگلہ دیش میں جلسہ یوم خلافت منایا گیا۔

اب تک کی موصول شدہ رپورٹس کے مطابق چھوٹی بڑی جماعتیں ملا کر کل 68 جماعتوں میں جلسہ یوم خلافت منایا گیا جن میں شامل ہونے والے احباب کی تعداد 4224تھی جن میں 49 زیر تبلیغ مہمان بھی شامل تھے۔ مرکزی مسجد ڈھاکہ میں منعقد ہونے والا جلسہ یوم خلافت آن لائن بھی نشر کیا گیا جس سے مزید 2500زائرین نے استفادہ کیا۔ اس موقع پر دو احباب کو بیعت کرکے جماعت میں شامل ہونے کی توفیق ملی۔ فالحمدللہ علی ذالک۔

(رپورٹ: نوید احمد لیمن۔ نمائندہ الفضل انٹرنیشنل)

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button