اطلاعات و اعلانات

اطلاعات واعلانات

اعلانِ ولادت

٭… مرشد احمد ڈار صاحب استاذ جامعہ احمدیہ قادیان تحریر کرتے ہیں کہ الله تعالیٰ نے یکم جولائی 2022ء بروز جمعة المبارک ہمیں بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے نومولودہ کو وقف نو کی بابرکت تحریک میں شامل فرماتے ہوئے عزیزہ کا نام ‘شہلا مرشد’ تجویز فرمایا ہے۔نومولودہ مکرم فرید احمد ڈار صاحب آف آسنور کشمیر (انڈیا) کی پوتی جبکہ مکرم نظیر احمد نائک صاحب آف آسنور کشمیر (انڈیا) کی نواسی ہے۔نومولودہ مکرم حاجی محمد عمر ڈار صاحب صحابی حضرت مسیح موعود علیه الصلوٰة والسلام کی نسل سے ہے۔

احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے کہ الله تعالیٰ نومولودہ کونیک، صالحہ ، خادمہ دین اور والدین کے لیے قرۃالعین بنائے اور صحت و تندرستی والی درازعمرعطا فرمائے۔ آمین

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button