ارشادِ نبوی

اپنے بھائی کے عیب کی پردہ پوشی کرنے کی فضیلت

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے اپنے مسلمان بھائی کے کسی عیب کی پردہ پوشی کی اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے عیب کی پردہ پوشی فرمائے گا۔اور جو اپنے کسی مسلمان بھائی کی پردہ دری کرتا ہے۔اللہ تعالیٰ اس کے عیب اور ننگ کو اسی طرح ظاہر کرے گا کہ اس کے گھر میں اس کو رسوا کر دے گا۔

(سنن ابن ماجہ کتاب الحدود باب الستر علی المؤمن … الخ حدیث 2546)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button