ادبیات

ملفوظات حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام اور فارسی ادب(قسط نمبر(116)

(محمود احمد طلحہ ۔ استاد جامعہ احمدیہ یو کے)

اولیاء اللہ کے صفات

’’ولی کیا ہوتے ہیں ۔یہی صفات تو اولیاء کے ہوتے ہیں۔ان کی آنکھ۔ ہاتھ پاؤں غرض کوئی عضو ہو منشاء الٰہی کے خلاف حرکت نہیں کرتے ۔خدا کی عظمت کا بوجھ ان پر ایسا ہوتاہے کہ وہ خدا کی زیارت کے بغیر ایک جگہ سے دوسری جگہ نہیں جاسکتے پس تم بھی کوشش کرو۔خدا بخیل نہیں ۔؂

ہرکہ عارف تر است ترساں تر‘‘

(ملفوظات جلد پنجم صفحہ 128)

تفصیل:اس حصہ ملفوظات میں فارسی کا یہ مقولہ۔ ہَرْکِہْ عَارِفْ تَرْ اَسْت تَرْسَاںْ تَرْ آیا ہے جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے جو زیادہ واقف ہے وہی زیادہ ڈرتاہے۔

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button