متفرق مضامین

ایسے لوگ جن کی روح کی شادابی کی حفاظت اللہ نے فرمائی ہے

امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

یہ ایسے لوگ ہیں کہ جن کی روح کی شادابی کی حفاظت اللہ نے فرمائی ہے وہ خشک اور کم عقل شخص کی مانند نہیں ہوتے۔تو انہیں خوش شکل، خوبر اور بھرپور جوان کی طرح پائے گا اور اس شخص کی طرح نہیں پائےگا جو دق کے مریض کی طرح لاغر ہوگیا ہو۔

(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ نمبر50)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button