متفرق مضامین

اَحْسِنُوْا اَدَبَھُمْ

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

حضرت اقدس مسیحِ موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی اولاد کے حق میں دعائیں ایک قیمتی خزانہ ہیں۔آپؑ فرماتے ہیں:

کر اِن کو نیک قسمت دے اِن کو دین و دولت
کر اِن کی خود حفاظت ہو ان پہ تیری رحمت
دے رشد اور ہدایت اور عمر اور عزت
یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ یَّرَانِی

میری دعائیں ساری کریو قبول باری
میں جاؤں تیرے واری کر تو مدد ہماری
ہم تیرے در پہ آئے لے کر امید بھاری
یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ یَّرَانِی

اہلِ وقار ہوویں فخرِ دیار ہوویں
حق پر نثار ہوویں مولا کے یار ہوویں
بابرگ و بار ہوویں اک سے ہزار ہوویں
یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ یَّرَانِی

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button