متفرق

وہ اللہ کی تسبیح اورذکر میں پوری طرح متوجہ ہوتے ہیں

امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

ان کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ اللہ کی تسبیح کرتے اور اس کے ذکر میں ایک ہمیشہ متحرک رہنے والی مچھلی کی طرح تیرتے ہیں اور پوری طرح اس کی طرف متوجہ ہوتے ہیں وہ (اللہ کے حضور) اس طرح چلاتے ہیں جس طرح ایک حاملہ عورت دردِزہ کے وقت چلاتی ہے اور وہ اسی میں لذت پاتے ہیں۔

(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ نمبر56)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button