ارشادِ نبوی

کثرت استغفار اور توبہ کی اہمیت

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: خدا کی قسم مَیں دن میں اللہ تعالیٰ سے ستّر(70)مرتبہ سے زیادہ استغفار اور توبہ کرتا ہوں۔

(صحیح بخاری،کتاب الدعوات،باب استغفار النبیﷺفی الیوم واللَّیلَۃِ حدیث نمبر۶۳۰۷)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button