بچوں کا الفضلروز مرہ دعائیں یا دکریں

سو کر اٹھنے کی دعا

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَ اِلَیْہِ النُّشُوْرُ

ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جس نے ہمیں زندہ کیا بعد اس کے کہ اُس نے ہمیں وفات دی (سلایا) اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button