ادب آداببچوں کا الفضل

کر نہ کر

٭…تُو اپنے بدن کو ہمیشہ پاک اور صاف رکھ

٭… تُو اپنے دانتوں کو مسواک یا منجن [برش]سے روزانہ صاف کیا کر

٭… تُو اپنے سر کی حجامت باقاعدگی سے کرایا کر

٭… تُو اپنے ناخنوں کو بڑھنے نہ دیا کر

٭… تُو کم از کم جمعہ کے روز ضرور غسل کیا کر،

اور ممکن ہو تو روزانہ نہا

٭… تُو باقاعدہ جسمانی ورزش کی عادت ڈال

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button