متفرق شعراء

ارضِ ’ڈوری‘ کے بہادر نو۹ شہیدوں کو سلام

(مبارک احمد ظفر)

ارضِ ’ڈوری‘ کے بہادر نو۹ شہیدوں کو سلام

جنت الفردوس جن کے آئی حصّہ میں مدام

عالم صدق و صفا کے بن گئے روشن مینار

باوفا مردانِ حق کا پا گئے ہیں وہ مقام

تَا اَبد تاریخ ان کو یاد رکھے گی ظفرؔ

آسمانوں پر خدا نے لکھ لیا ہے اُن کا نام

( مبارک احمد ظفرؔ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button