متفرق

تذکرۃالشہادتین بار بار پڑھو

حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ و السلام فرماتے ہیں:

’’ہماری جماعت کو یاد رکھنا چاہئے کہ جب تک وہ بزدلی کو نہ چھوڑے گی اور استقلال اور ہمت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی ہر ایک راہ میں ہرمصیبت و مشکل کے اٹھانے کے لئے تیار نہ رہے گی وہ صالحین میں داخل نہیں ہو سکتی…صاحبزادہ عبداللطیف کی شہادت کا واقعہ تمہارے لئے اسوۂ حسنہ ہے ۔ تذکرۃ الشہادتین کو باربار پڑھواور دیکھوکہ اس نے اپنے ایمان کا کیسانمونہ دکھایا ہے۔اس نے دنیا اور اس کے تعلقات کی کچھ بھی پروا نہیں کی ۔

(ملفوظات جلد ۶ صفحہ ۲۵۵،ایڈیشن۱۹۸۴ء)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button