ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی ،پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

اللہ تعالیٰ کے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے شہید کے فضائل میں فرمایا:

خون کے پہلے قطرے پر اس (شہید) کی مغفرت ہو جاتی ہے، اور جنت میں اس کو اپنا گھر نظر آ جاتا ہے۔

(سنن الترمذی/فضائل الجہاد باب فی ثواب الشہید حدیث نمبر۱۶۶۳)

(مشکل الفاظ کے معانی) مَغْفِرَتْ: اللہ تعالیٰ کا پردہ پوشی فرمانا، معاف کرنا

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button