ادب آداب

کر نہ کر

٭… تُو پڑھتے وقت اپنی کتاب کو ایک فُٹ سے زیادہ آنکھوں کے قریب نہ لا۔

٭… تُوبازار میں اپنی چھڑی گھماتا ہوا نہ چل مَبادا کسی کے چوٹ لگ جائے۔

٭… تُو راستہ میں پھلوں کے چھلکے وغیرہ نہ ڈال۔

٭… ایسا نہ ہو کہ لوگ اُن پر پھسلیں۔

٭… تُو سخت تیز روشنی کی طرف نہ دیکھ۔

٭… تُو صبح کی باقاعدہ سَیر سے اپنی صحت کو ترقی دے۔

(مشکل الفاظ کے معانی: مَبادا: کہیں ایسا نہ ہو کہ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button