حضرت مصلح موعود ؓ

میرے اشعار میں سے ایک کافی حصہ درحقیقت قرآن شریف کی آیتو ں یا حدیثوں کی تفسیر ہے

حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :

’’درحقیقت اگر دیکھا جائے تو میرے اشعار میں سے ایک کافی حصہ بلکہ میں سمجھتا ہوں ایک چوتھائی یا ایک ثلث حصہ ایسا نکلے گا جودرحقیقت قرآن شریف کی آیتو ں کی تفسیر ہے۔ یا حدیثوں کی تفسیر ہے۔ لیکن ان میں بھی لفظ پھر مختصر ہی استعمال ہوئے ہیں ورنہ شعر نہیں بنتا۔شعر کے چند لفظوں میں ایک بڑے مضمون کو بیان کرنا آسان نہیں ہوتایااسی طرح کئی تصوف کی باتیں ہیں جن کو ایک چھوٹے سے نکتہ میں حل کیا گیا ہے۔‘‘

(روزنامہ الفضل ربوہ ۲۵؍اکتوبر۱۹۵۵ءصفحہ۴)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button