اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۱۸؍فروری ۲۰۲۳ء بعد نماز ظہروعصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل دو نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ عنبرین خان بنت مکرم محمد الیاس خان صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم مدثر احمد بیگ صاحب (کینیڈا) ابن مکرم اجمل امجد بیگ صاحب (لاہور)

٭…عزیزہ صفا نور احمد بنت مکرم مرزا خلیق احمد صاحب (لندن۔یوکے) ہمراہ مکرم عاطف احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم ناصر احمد سلیم صاحب(جرمنی)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button