حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

امام کے انتظار میں بیٹھنا حصول ثواب کا موجب ہے

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۳؍اکتوبر۲۰۰۳ء میں فرمایا:

’’بعض لوگ اگر امام کے انتظار میں کچھ دیر بیٹھنا پڑے تو بڑ بڑانا شروع کر دیتے ہیں،بار بار گھڑیاں دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ان کو یہ حدیث پیش نظر رکھنی چاہئے۔حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:تم میں سے ہر شخص اس وقت تک نماز میں مشغول شمارہوتا ہےجب تک وہ نماز کے انتظار میں ہوتا ہے۔اور تم میں سے ہر شخص کے لئے فرشتے یہ دعائیں کرتے رہتے ہیں کہ اے اللہ!تو اسے بخش دے۔ اے اللہ! تُو اس پر رحم فرما۔ جب تک وہ مسجد میں ہو۔‘‘

(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button