متفرق

اپنی نسلوں کو اس ماحول میں سنبھالنے کے لیے بڑی محنت کی ضرورت ہے

’’بچوں کی تربیت کی ذمہ داری اللہ اور اس کے رسول نے عورتوں پر ڈالی ہے۔ اگر ہماری عورتیں خدا سے پیار کرنے والی ہیں، اگر خدا تعالیٰ کا خوف دل میں رکھنے والی ہیں تو ان کو اپنی نسلوں کو سنبھالنے کے لیے اس ماحول میں بڑی محنت کرنے کی ضرورت ہے۔‘‘

(مستورات سے خطاب فرمودہ۵؍اکتوبر۲۰۱۹ءبرموقع جلسہ سالانہ فرانس۲۰۱۹ء)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button