حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

امام وقت کی اطاعت

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۱۹؍ستمبر۲۰۰۳ء میں فرمایا:

’’آپ خوش قسمت ہیں کہ آپ نے امام وقت کو مانا اور اس کی بیعت میں شامل ہوئے۔اب خالصتاً آپ نے اس کی اطاعت کرنی ہے،اس کے تمام حکموں کو بجا لانا ہےورنہ پھر خدا تعالیٰ کی اطاعت سے باہر نکلنے والے ہوں گے۔‘‘

(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button