ادب آداب

کر نہ کر

٭… تُو حضرت مسیح موعودؑ کو خدا کا ایسا نبی اور رَسول یقین کر جو آنحضرتﷺ کے اُمتی نبی ہیں۔ یعنی آپؐ کی کامِل اِتباع کی وجہ سے اُنؑ کو نُبوت ملی ہے۔

٭… تُو بُزُرگ اور نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھا کر۔

٭… تُو پیغمبروں اور اَولیائے اِسلام کے حَالات اپنے مُطالَعَہ میں رَکھا کر۔

٭… تُو حضرت مسیح موعودؑکی کتُب جس قَدر بھی ہو سکیں اپنے مطالعہ میں رَکھ۔

٭… تُو اپنے بچوں کو دُرِّثَمین کے کچھ اَشْعار ضرور حِفظ کرا۔

(مشکل الفاظ کے معنی: یقین: بھروسا، اعتبار، توکل۔ کامِل اِتباع: مکمل اِطاعت۔ نبوّت:پیغمبری۔ صُحبت:رفاقت، ساتھ، مُطالَعَہ: کتب بینی، پڑھائی۔ مجموعۂ اَشْعار: شعر کی جمع)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button