متفرق

خدا تعالیٰ کی پناہ میں آنے کی جامع دعا

ہادیٔ کامل حضرت محمد مصطفیٰﷺ نے فرمایا:جو شخص یہ دعا روزانہ صبح یا شام تین مرتبہ پڑھ لے اللہ تعالیٰ اسے اس روز یا اس رات کو کسی بھی ناگہانی بلا سے محفوظ رکھتا ہے۔

بِسْمِ اللّٰہِِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهٖ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَآءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ

(جامع ترمذی أَبْوَابُ الدَّعَوَاتِ عَنْ رَسُولِ اللّٰهِ حدیث 3388)

ترجمہ :میں اللہ کے نام کے ساتھ دعا کرتا ہوں جس کے نام کے ساتھ کوئی چیز زمین اور آسمان میں نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ اور وہ بہت سننے والا اور جاننے والا ہے۔

(مرسلہ: ’مریم رحمٰن‘)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button