متفرق مضامین

اسم اعظم

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی درج ذیل الہامی دعا کو اسم اعظم قرار دیا ہے:

رَبِّ کُلُّ شَیْئٍ خَادِمُکَ رَبِّ فَاحْفَظْنِیْ وَانْصُرْنِیْ وَارْحَمْنِیْ

(تذکرہ ایڈیشن چہارم ۲۰۰۴ء صفحہ۳۶۳-۳۶۴)

ترجمہ: اے میرے ربّ! ہر ایک چیز تیری خادم ہے۔اے میرے رب! پس مجھے محفوظ رکھ اور میری مدد فرما اور مجھ پر رحم فرما۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button