اطلاعات و اعلانات

خصوصی مواقع کی مناسبت سے مضامین

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

الفضل احمدیوں کا اپنا اخبار ہے جس میں احباب مختلف مواقع کی مناسبت سے مضامین ارسال فرماتے ہیں۔ ادارہ اپنے تمام لکھنے والوں کا ممنون ہے۔

آئندہ چند ماہ میں آنے والے چند اہم مواقع حسبِ ذیل ہیں: یومِ خلافت، حج، جلسہ سالانہ (برطانیہ)، ربیع الاول/سیرت النبیﷺ، تعطیلات گرما میں سیر و تفریح کے حوالے سے سفرنامے، ان کے علاوہ ذاتی تجربات و مشاہدات، اپنے پیاروں کا ذکر خیر وغیرہ

براہِ کرم اس امر کی سعی بلیغ فرما دیں کہ ایسے مضامین جو خاص مواقع سے متعلق ہوں، مذکورہ دن سے کم از کم چھ ہفتے قبل ادارے کو پہنچا دیے جائیں تاکہ انہیں واجبی کارروائی کے بعد بسہولت شاملِ اشاعت کیا جا سکے۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button