ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی،پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ:

شَهْرُ رَمَضَانِ أَوَّلُهٗ رَحْمَةٌ، وَأَوْسَطُهٗ مَغْفِرَةٌ، وَآخِرُهُ عِتْقٌ مِّنَ النَّارِ

(صحیح ابن خزیمۃ کتاب الصیام باب فضل شہر رمضان)

ترجمہ: رمضان کے مہینہ کا ابتدائی عشرہ رحمت ہے اور درمیانی عشرہ مغفرت کا موجب ہے اورآخری عشرہ جہنم سے نجات دلانے والا ہے۔

(مشکل الفاظ کے معانی: عشرہ: دس دن۔ مَغْفِرَت: نجات،بخشش۔ مُوجِب: باعث، سبب، وجہ۔)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button