متفرق مضامین

جب تقویٰ پیدا ہو گا تو ایمان مضبوط سے مضبوط تر ہوتا چلا جائے گا

(مبشر احمد ظفر۔ لندن)

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۲۴؍ اکتوبر ۲۰۰۳ء میں فرمایا:

’’ایمان مکمل طور پر تقویٰ اختیار کرنے سے پیدا ہوتا ہے اور روزے رکھنے سے جس طرح کہ روزے رکھنے کا حق ہے، نوافل کے لئے اٹھو، نمازوں میں با قاعدگی اختیار کرو، قرآن کریم کی با قاعدہ تلاوت کرو،اس کو سمجھنے کی کوشش کرو،اس سے تمہارے اندر تقویٰ پیدا ہو گا۔ اور جب تقویٰ پیدا ہو گا تو اتنا ہی زیادہ ایمان مضبوط سے مضبوط تر ہوتا چلا جائے گا۔‘‘

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button