ارشادِ نبوی

کون ہے جو مجھے پکارے

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضورﷺ نے فرمایا:ہمارا رب ہر رات قریبی آسمان تک نزول فرماتا ہے۔ جب رات کا تیسرا حصہ باقی رہ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کون ہے جو مجھے پکارے تو میں اس کو جواب دوں؟ کون ہے جو مجھ سے مانگے اور میں اس کو دوں؟ کون ہے جو مجھ سے بخشش طلب کرے تو میں اس کو بخش دوں؟

(ترمذی کتاب الدعوات باب ما جاء فی عقد التسبیح باللّٰہ)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button