متفرق مضامین

گذشتہ شمارے سے دعا اور حدیث یاد کرنے والے اور ذہنی آزمائش کے صحیح جوابات بھجوانے والے بچوں میں سے بعض کے نام

لیسوتھو سے ذیشان حمید، ذوالکفل، ذکی احمد، تمثیلہ نور۔ فرانس سے مناہل۔ کینیڈا سے دانیہ شفیق، راحمہ علیم صدیقی، راحین مہر صدیقی، عبد الحئی خان، عابدہ ملک، تابینہ طاہر، ذیشان طاہر۔ سویڈن سے صالحہ عریج خان۔ تنزانیہ سے نابغہ صباحت، جری اللہ شفیع میمن، شایان، بریرہ، فاطمہ خرم،ھبۃ الحئی سوسن۔ کانگو کنشاسا سے حمزہ ولید۔جرمنی عطاء الحئ راشد، صہیب احمد، نیدر لینڈز سے تلمیذ احمد۔ ان کے علاوہ ابرار احمد، ارقم احمد، فواد احمد، مغفور احمد، محمد افضال اور نفیس الحق نے بھی درست جوابات بھجوائے۔فجزاھم اللہ احسن الجزا

بچوں کے الفضل میں آنے والی روزمرہ دعا، چہل حدیث یا الفضل کے کوئز حل کر کے اپنا نام اور شہر ہمیں بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ واٹس ایپ؍ٹیلی گرام +447566234466 پر ارسال کیجیے۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button