ارشادِ نبوی

ایک دوسرے کو سلام کرو

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیںکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سوار شخص پیدل کو سلام کرے اور پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو سلام کرے اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں۔

(بخاری کتاب الاستئذان باب تسلیم الراکب علی الماشی)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button