اطلاعات و اعلانات

ضرورت واقفین ڈاکٹر صاحبان

مجلس نصرت جہاں کو افریقہ میں قائم احمد یہ طبی ادارہ جات کے لیے ایسے مخلص اور خدمت کا جذبہ رکھنے والے ڈاکٹر صاحبان کی ضرورت ہے جو محض للہ محبت سے دکھی اور بیمار انسانیت کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہوں۔

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح کی مقبول دعاؤں کے حصول اور اللہ تعالیٰ کے فضلوں اور اس کی رضا کے خواہشمند ہوں۔

قابلیت: کم از کم BDS ؍MBBS یا اس کے مساوی سرجری، گائنی کے سپیشلسٹ کی بھی فوری ضرورت ہے
خواہشمند ڈاکٹر صاحبان درج ذیل ایڈریس پر اپنے کوائف بھجوا کر عنداللہ ماجور ہوں۔ جزاکم اللہ احسن الجزا

رابطہ: ای میل [email protected] فون نمبر +92476212967فیکس+92476212296

(سیکرٹری مجلس نصرت جہاں )

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button