ارشادِ نبوی

بہترین نیکی یہ ہے کہ تیرے ذریعہ کوئی ہدایت پاجائے

حضرت سہل بن سعدؓ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علیؓ کو مخاطب کرکے فرمایا کہ بخدا تیرے ذریعے ایک آدمی کا ہدایت پاجانا، تیرے لیے اعلیٰ درجہ کے سرخ اونٹوں کے مل جانے سے زیادہ بہتر ہے۔

(مسلم کتاب فضائل الصحابہ۔ باب فضائل علی بن ابی طالب)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button