دعائے مستجاب

ظالم قوم کے فتنہ سے بچنے کی دعا

رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَۃً لِّلۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ۔ وَنَجِّنَا بِرَحۡمَتِکَ مِنَ الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ۔ (یونس:۸۶-۸۷)

ترجمہ: اے ہمارے ربّ! ہمیں ظالم لوگوں کے لئے ابتلا نہ بنا۔ اور ہمیں اپنی رحمت سے کافر لوگوں سے نجات بخش۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button