ارشادِ نبوی

اللہ پر توکل کرو

حضرت عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا:

اگر تمہارا توکّل اللہ پر صحیح ہوجائے تو وہ تم کو اس طرح رزق دے گاجس طرح پرندوں کو رزق دیتا ہے کہ صبح کے وقت بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو پیٹ بھر کر (گھونسلوں) میں آجاتے ہیں۔

(ریاض الصالحین باب فی الیقین و التوکل)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button