از افاضاتِ خلفائے احمدیت

بيعت وہ ہے جس ميں کامل اطاعت کی جائے

حضرت خليفة المسيح الاولؓ فرماتے ہيں کہ ’’ کہا جاتا ہے کہ خليفہ کا کام صرف نماز پڑھا دينا اور يا پھر بيعت لے لينا ہے۔ يہ کام تو ايک مُلاّں بھي کر سکتا ہے اس کے لئے کسي خليفےکي ضرورت نہيں اور ميں اس قسم کي بيعت پر تھوکتا بھي نہيں۔ بيعت وہ ہے جس ميں کامل اطاعت کي جائے اور خليفہ کے کسي ايک حکم سے بھي انحراف نہ کياجائے۔‘‘

(الفرقان، خلافت نمبر۔ مئي -جون ۱۹۶۷ء صفحہ ۲۸)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button