اطلاعات و اعلانات

ضرورت ڈینٹسٹ

اس وقت احمد یہ مسلم ڈینٹل سرجری گیمبیا میں ایک ڈینٹسٹ کی ضرورت ہے۔ جو اس خدمت کےلیے اپنے آپ کو کل وقتی یا محدود وقت کے لیے وقف عارضی کرنا چاہتے ہوں وہ مکرم ساحل محمودصاحب دفتر انچارج مجلس نصرت جہاں بورڈیو کے سے رابطہ قائم کر لیں۔

ای میل : [email protected] فون نمبر : 02085447681

(مبارک احمد ظفر۔ قائمقام صدر مجلس نصرت جہاں بورڈ یوکے)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button