ارشادِ نبوی

نماز باجماعت کی فضیلت

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جماعت کے ساتھ نماز، تنہا نماز پڑھنے سے ستائیس درجہ زیادہ افضل ہے۔

(صحیح بخاری کتاب الاذان باب فضل صلوٰة الجماعة)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button