ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ

إِنَّ الصِّدْقَ يَهْدِيْ إِلَى الْبِرِّ، وَإِنَّ الْبِرَّ يَهْدِي إِلَى الْجَنَّةِ، وَإِنَّ الرَّجُلَ لَيَصْدُقُ حَتَّى يُكْتَبَ صِدِّيْقًا، وَإِنَّ الْكَذِبَ يَهْدِيْ إِلَى الْفُجُوْرِ، وَإِنَّ الْفُجُوْرَ يَهْدِيْ إِلَى النَّارِ، وَإِنَّ الرَّجُلَ لَيَكْذِبُ حَتَّى يُكْتَبَ كَذَّابًا۔

(صحيح مسلم۔ کتاب البر و الصلۃ والآداب ۔ باب قبح الکذب و حسن الصدق و فضلہ حدیث نمبر 6637)

سچائی نیکی کی طرف اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے اور جو انسان ہمیشہ سچ بولے (اللہ کے نزدیک) وہ صِدِّیق لکھا جاتا ہے اور جھوٹ گناہ کی طرف اور گناہ جہنم کی طرف لے کرجاتاہے اور جو آدمی ہمیشہ جھوٹ بولے وہ اللہ کے ہاں کذّاب لکھاجاتا ہے۔

(مشکل الفاظ کے معنی: صِدِّیق: بہت سچ بولنے والا، کذّاب: بہت جھوٹ بولنے والا)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button