ارشادِ نبوی

اللہ تعالیٰ کا اپنے پیاروں سے سلوک

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو حضرت جبرئیلؑ کو آواز آتی ہے کہ اللہ تعالیٰ فلاں شخص سے محبت کرتا ہے تم بھی اس سے محبت کرو توجبرئیلؑ اس سے محبت کرنے لگتا ہے پھر جبرئیلؑ آسمان والوں میں اعلان کرتا ہےکہ اللہ تعالیٰ فلاں سے محبت کرتا ہے تم بھی اس سے محبت کرو پھر اہل آسمان بھی اس (شخص)سے محبت کرنے لگتے ہیں۔پھر اس (شخص) کےلیے زمین میں مقبولیت رکھ دی جاتی ہے۔

(بخاری کتاب بدء الخلق باب ذکر الملائکة)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button