ارشادِ نبوی

تمام مخلوقات اللہ تعالیٰ کی عیال ہیں

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓبیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

تمام مخلوقات اللہ تعالیٰ کی عیال ہیں اور اللہ تعالیٰ کو اپنی مخلوقات میں سے وہ شخص بہت پسند ہے جو اس کی عیال یعنی مخلوق کے ساتھ اچھا سلوک کرتا ہے۔

(مشکوٰة باب الشفقہ والرحمة علی الخلق)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button