ارشادِ نبوی

منافق کی تین علامتیں

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منافق کی تین علامتیں ہیں۔ جب بولے جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے اس کی خلاف ورزی کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے۔

(بخاری کتاب الایمان باب علامة المنافق)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button