ذہنی آزمائش

بوجھو تو سہی!

وہ کونسی چیز ہے جو پانی میں گیلی نہیں ہوتی؟

وہ کونسا جانور ہے جو کبھی کود (jump) نہیں سکتا؟

وہ کونسی چیز ہے، جو ہم کھانے کے لیے خریدتے ہیں مگر اسے کھاتے نہیں ہیں؟

وہ کونسی چیز ہے جو تین سوئیاں رکھتی ہے مگر سلائی نہیں کرسکتی؟

وہ کونسی چیز ہے جو ہفتہ اور مہینہ میں دو۔ دو بار آتی ہے ؟

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button