حضرت مصلح موعود ؓ

جو شخص بھی مسند خلافت پر بیٹھے اس کی فرمانبرداری کو اپنا شعار بنائیں

حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

’’جو شخص بھی اور جب بھی مسند خلافت پر بیٹھے اس کی فرمانبرداری کو اپنا شعار بنائیں اور یہی روح اپنے زیراثر لوگوں میں پیدا کریں ۔ اسلام تفرقوں سے تباہ ہوا اور اب بھی سب سے بڑا دشمن یہی ہے۔‘‘

(زریں ہدایات(برائے مبلغین) جلد اول صفحہ ۱۲۲)

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button