واقفینِ نو کارنر

3 تا 4 سال کی عمر کے لیے

والدین اپنے واقفِ نو بچے کو:

٭… قاعدہ یسرنا القرآن شروع کروائیں اور سبق سے قبل تعوُّذ اور تسمیہ پڑھائیں۔

٭… کھانا شروع کرنے کی دعا اور کھانے کے بعد کی دعا یاد کروائیں۔

٭… رسول اللہﷺ اور خلفائے راشدین کے مکمل نام یاد کروائیں۔

٭… حضرت مسیح موعودؑ اور خلفائے احمدیت کے مکمل نام یاد کروائیں اور ان کی تصاویر کی پہچان کروائیں۔

متعلقہ مضمون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button